کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
: جنون عشق کی رسمیں عجیب کیا کہنا
12/17/2014
جنون عشق کی رسمیں عجیب کیا کہنا
میں اس سے دور وہ میرے قریب کیا کہنا
جو تم ھو برق نشیمن تو میں نشیمن برق
الجھ پڑے ہیں ھمارے نصیب کیا کہنا
لرز گئی تیری لو میرے ڈگمگانے سے
چراغ گوشہ کوه حبیب کیا کہنا
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں ( Atom )
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں