اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

متفرقات ـ مجھے رنگینی صحن چمن سے خوف آتا ہے

1/19/2014


مجھے رنگینی صحن چمن سے خوف آتا ہے
یہی ایام تھے جب لٹ گئی تھی زندگی اپنی

بہ زیر شاخ گل افعی گزید بلبل را
نوا گران نہ خوردہ گزند را چہ خبر