اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

فخر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
فخر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

فخر ہمایوں - میرا مزار

5/28/2013

میرا مزار

یہیں کہیں اک سیاہ شب میں
مجھے خود اپنے ہی دوستوں نے
لپیٹ کر مجھ کو،
حسرتوں سے بھرے کفن میں
غسل مجھے دے کے آنسووں میں
یہیں کہیں پر دبا دیا ہے، 
مٹا دیا ہے

فخر ہمایوں