اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

وسیم لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
وسیم لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

وسیم - کتنی گناہ گار ہے راتوں کی زندگی

2/23/2013

کتنی گناہ گار ہے راتوں کی زندگی
دیکھو کسی چراغ کی آنکھوں میں جھانک کر

وسیم روٹھ  گئے ، تو روٹھ جانے دو
ذرا سی بات ہے ، بڑھ جا ئے گی منا نے سے