اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry



ہوش  اڑتے  جا رہے ہیں  گرمئی  رفتار سے
دیکھتا جاتا ہوں میں اور بھولتا جاتا ہوں میں