کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - يہ نکتہ ميں نے سيکھا بوالحسن سے
12/31/2010
يہ نکتہ ميں نے سيکھا بوالحسن سے
کہ جاں مرتی نہيں مرگ بدن سے
چمک سورج ميں کيا باقی رہے گی
اگر بيزار ہو اپنی کرن سے