اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

اقبال - خرد سے راہرو روشن بصر ہے

12/31/2010


خرد سے راہرو روشن بصر ہے 
خرد کيا ہے ، چراغ رہ گزر ہے 

درون خانہ ہنگامے ہيں کيا  کيا 
چراغ رہ گزر کو   کيا  خبر   ہے!