کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - خرد واقف نہيں ہے نيک و بد سے
12/31/2010
خرد واقف نہيں ہے نيک و بد سے
بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے
خدا جانے مجھے کيا ہو گيا ہے
خرد بيزار دل سے ، دل خرد سے