کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - پروانہ اور جگنو
12/31/2010
پروانہ
پروانے کي منزل سے بہت دور ہے جگنو
کيوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگنو
جگنو
اللہ کا سو شک ر کہ پروانہ نہيں ميں
دريوزہ گر آتش بيگانہ نہيں ميں
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں ( Atom )
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں