کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - کرم تيرا کہ بے جوہر نہيں ميں
12/31/2010
کرم تيرا کہ بے جوہر نہيں ميں
غلام طغرل و سنجر نہيں ميں
جہاں بينی مري فطرت ہے ليکن
کسی جمشيد کا ساغر نہيں ميں