اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

اقبال - خرد واقف نہيں ہے نيک و بد سے

12/31/2010

خرد واقف نہيں ہے نيک و بد سے 
بڑھی جاتی  ہے  ظالم   اپنی  حد  سے 

خدا  جانے   مجھے   کيا   ہو  گيا   ہے 
خرد بيزار دل سے ، دل خرد سے!