کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - کڑکا سکندر بجلی کی مانند
2/19/2010
کڑکا سکندر بجلی کی مانند
تجھ کو خبر ہے اے مرگِ ناگاہ
نادر نے لوٹی دلِّیِ کی دولت
اک ضربِ شمشیر، افسانہ کوتاہ
افغان باقی ، کہسا ر باقی
الحکمُ لِلّٰہ ، الملکُ لِلّٰہ