کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
فیض - لب بند ہیں ساقی میری آنکہوں کو پلا
2/19/2010
لب بند ہیں ساقی میری آنکہوں کو پلا
وہ جام جو مینا کش صہبا نہیں ہوتا
اجل کے ہاتہ کوئی آ رہا ہے پروانہ
نہ جانے آج کی فہرست میں رقم کیا ہے