کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
وسیم - کتنی گناہ گار ہے راتوں کی زندگی
2/23/2013
کتنی گناہ گار ہے راتوں کی زندگی
دیکھو کسی چراغ کی آنکھوں میں جھانک کر
وسیم روٹھ گئے ، تو روٹھ جانے دو
ذرا سی بات ہے ، بڑھ جا ئے گی منا نے سے
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں ( Atom )
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں