اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

نامعلوم ـ پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی

3/19/2013


پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی
جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہٴ سیاہ میں ہے