اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

نامعلوم ـ جمال یار میں رنگوں کا امتیاز تو دیکھ

2/05/2014


جمال یار میں رنگوں کا امتیاز تو دیکھ
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر