کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - غلامی کیا ہے، ذوق حسن وزیبائی سے محرومی
2/24/2013
غلامی کیا ہے، ذوق حسن وزیبائی
سے محرومی
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا