اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

ضمیر جعفری - یوں شام و سحر کے پردے سے ......

4/26/2014


یوں شام و سحر کے پردے سے امید جھلکتی رہتی ہے
جیسے کسی سلمٰی کا آنچل اٹھتا جاۓ گرتا جاۓ