اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

اقبال - خدائي اہتمام خشک و تر ہے

12/31/2010

خدائی اہتمام خشک و تر ہے 
خداوندا خدائی درد سر ہے

و ليکن بندگی ، استغفر اللہ 
يہ درد سر نہيں ، درد جگر ہے