کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
مائیں اس لئے ریشم کے ڈھیر بُنتی ہیں
کہ دختران وطن تار تار کو ترسیں؟
چمن کو اس لئے مالی نے خوں سے سینچا تھا
کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں؟
ساحر
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں ( Atom )