اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

محسن : تازگی کیلئے محسن نقوی کے دواشعار

12/17/2014


ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
 
مجھ کوبھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کرچلنے کی عادت اسے بھی تھی