کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
فراز ـ شکست و فتح
1/29/2014
شکست و فتح مرا مسئلہ نہیں ہے
میں زندگی سے نبرد آزما رہا ، سو رہا
دیکھ پندار اُن آشفتہ سروں کا کہ جنہیں
بخت ِ منصور ملا ، تخت ِ سکندر نہ ملا
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں ( Atom )