کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
جن سے خدا کا خوف بھی تھرّا کہ رہ گیا
3/18/2013
جن سے خدا کا خوف بھی تھرّا کہ رہ گیا
اُن ظالموں سے خوفِ خدا مانگتے ہیں لوگ
اب اِس فریب عام کی، توجیہہ کیا کریں
صرصر کا نام لے کے، صبا مانگتے ہیں لوگ
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں ( Atom )