کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - محبت کا جنوں باقی نہیں ہے
3/02/2013
محبت کا جنوں باقی نہیں ہے
مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے
صفیں کج ، دل پریشان سجدہ بے ذوق
کہ جذب اندروں باقی نہیں ہے
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں ( Atom )