کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - وہي اصل مکان و لامکاں ہے
12/31/2010
وہی اصل مکان و لامکاں ہے
مکاں کيا شے ہے ، انداز بياں ہے
خضر کيونکر بتائے ، کيا بتائے
اگر ماہی کہے دريا کہاں ہے
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں ( Atom )