کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
اقبال - ترے شيشے ميں مے باقي نہيں ہے
12/31/2010
ترے شيشے ميں مے باقي نہيں ہے
بتا ، کيا تو مرا ساقي نہيں ہے
سمندر سے ملے پياسے کو شبنم
بخيلي ہے يہ رزاقي نہيں ہے
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں ( Atom )