کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
شکیل بدایونی - تم نے یہ کیا ستم کیا ضبط سے کام لے لیا
2/06/2013
تم نے یہ کیا ستم کیا ضبط سے کام لے لیا
ترک وفا کے بعد بھی میرا سلام لے لیا
ہائے یہ پیکر ہوس ہائے وہ خو گر قفس
بیچ کے جس نے آشیاں حلقہ دام لے لیا
BESbswy
BESbswy