اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry

خونِ دل دے کے نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب

5/04/2011

خونِ دل دے کے نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب
ہم  نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے