کلام
اردو اور فارسی شاعری سے انتخابات -------- Selections from Urdu and Farsi poetry
اگلا صفحہ
آغاز
پچھلا صفحہ
نامعلوم - عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
12/07/2010
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلا مانگے گا؟
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں ( Atom )
BESbswy
BESbswy
BESbswy
BESbswy
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں